Story By laiba noor
author-avatar

laiba noor

ABOUTquote
My name is noor-e- laiba. Alhamdulillah I belongs to a Muslim family. I was born 0n 19th September 2006 in Karachi ( Pakistan). I live in Karachi .and now continuing my education. I like to read Urdu novel I can say novel reading is my hobby. My favorite novel is Dasht-e- wehshat this novel is my all time favorite...
bc
ishq
Updated at Jan 9, 2024, 01:07
"نفرت ہے مجھے تم سے سنا تم نے سخت نفرت ہے چلی جاؤ یہاں سے" اُس نے بے رحم لہجے میں کہا تو وہ زخمی سا مسکراتے چھوٹے چھوٹے قدم بھرتی وہاں سے جانے لگی لیکن ایک محبت بھری نظر اپنے عشق پر ڈالنا نہیں بھولی ۔ وہ عشق تھا اُس کا اور وہ کر بھی کیا سکتی تھی ۔
like
bc
nayab suhbat
Updated at Dec 28, 2023, 18:19
رات کے وقت وہ دو لوگ میخانے میں موجود ہیں ایک اٹھ نھیں رہا اور دوسرا اسے اٹھانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے آئیے دیکھتے ہیں اب کیا ہو رہا ہے یہاں۔۔۔"یار ڈینیل اٹھ نہ" اس کے دوست نے اسکا ہاتھ پکڑ کر اپنی جانب کھینچا پر وہ جیسے ڈھیٹ بنا بیٹھا تھا اس پر کوئی اثر ہی نہیں ہوا۔ "اشعر رک جا کچھ دیر پھر چلتے ہیں نہ بھائیییییییی"اس نے نشے کی حالت میں اپنے دوست سے کہا۔ "نہیں بلکل نہیں ابھی اٹھ ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا " اب اس کے دوست کو غصّہ آ رہا تھا کیونکہ وہ پچھلے دو گھنٹے سے یہی کہہ رہا تھا کہ ابھی چلتے ہیں ابھی چلتے ہیں پر وہ چل نہیں رہا تھا وہ اسکو چھوڑ بھی نہیں سکتا تھا کیونکہ وہ اسکا جگری یار تھا اسکے سکھ دکھ کا ساتراتھی۔"
like